درخواست برائے ٹی وی شو

امن میڈیا گروپ پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد اور پہلا میڈیا گروپ ہے جو بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیوں اور مسائل کی ناصرف نشاندہی کر رہا ہے بلکہ اُن کے حَل کے لیے بھی اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ نوجوان طبقہ خصوصاً صحافت کی ڈگری حاصل کرنے والے طالب علموں کے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کر رہا ہے جہاں وہ اپنی صلا حیتیوں کو بروئے کار لا کر با وقار صحافی کے طور پر مُلک وقوم کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے پاس کوئی اچھوتا آئیڈیا ہے جِسے آپ سمجھتے ہیں کہ اِسے سکرین کا حصہ بنایا جاسکتا ہے تو ہمیں اپنے پروگرام کی تفصیل لِکھ بھیجئیے۔ اگر آپ کا پروگرام ادارے کے قواعدوضوابط سے مطابقت رکھتا ہوا تو اسے باقاعدہ آپ کے نام سے نشر کیا جائے گا لیکن اگر آپ صحافتی ڈگری کے حامل ہیں یا سمجھتے ہیں کہ آپ خود اپنا تجویز کردہ پروگرام کر سکتے ہیں تو آئیےنیوز لائیو آپ کی سوچ کو سراہتے ہوئے اپنی سکرین پر خوش آمدید کہتا ہے۔

 

[wpforms id=”453″ title=”false” description=”false”]