درخواست برائے ٹی وی رپورٹر

نیوزلائیو پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد اور پہلا میڈیا گروپ ہے جو موبائل ایپلیکشن کے ذریعے رپورٹنگ کی جدید اور تیز ترین کوریج کی اہلیت رکھتا ہے۔ بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیوں اور مسائل کی نشاندہی کے لیے اگر آپ نیوزلائیو کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور ملک و قوم کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو یاد رکھیے امن میڈیا گروپ کا حصہ بننے کے لیے نہ کسی سفارش کی ضرورت ہے نہ ادارہ ہذا کسی بھی طرح کی غیر صحافتی طریقے کو اہمیت دیتا ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ نیوزلائیو کا حصہ بن کہ  مسائل کا حل تلاش کرنے میں آپ اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں تو اپنی تفصیل ہمیں ابھی لِکھ بھیجیے۔

 قابلیت برائے رپورٹر

٭  کم سے کم تعلیم انٹرمیڈیٹ ہو
٭  کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم ہو
٭  اینڈرائیڈ یا ایپل فون زیرِ استعمال ہو
٭  موبائل پر انٹر نیٹ کی سہولت موجود ہو
٭  ذاتی موٹر سائیکل ہو

[wpforms id=”453″ title=”false” description=”false”]