غریبوں کیلئےسبسڈیزکی فراہمی،وزیراعظم کی احساس پروگرام ڈیٹا سے استفادہ کی ہدایات
وزیراعظم عمران خان نے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں کہ غریب عوام کو بجلی، گیس، یوٹیلٹی سٹورز اور دیگر سبسڈیز کی فراہمی کے لیے احساس کیش پروگرام کے ڈیٹا بیس سے استفادہ کیا جائے۔
تفصیل کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کے زیر صدارت معاشی تھنک ٹینک…