پنجاب میں نیاپاکستان ہائوسنگ اسکیم ناکام
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں وزیراعظم کے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کو بڑا دھچکا۔سال پہلے و
زیراعظم سے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھوا دیا گیا مگر ابھی تک تعمیرا تی کام شروع نہ ہوسکا۔ پنجاب میں 25 لاکھ گھر بنا نے کا منصوبہ لٹک گیا ، صورتحال یہ…