سنی دیول کو کورونا ہو گیا، اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟ جانئے

0 353

سنی دیول کو کورونا ہو گیا، اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟ جانئے

 
ممبئی(ویب ڈیسک+اردو نیوز ) بالی ووڈ کے معروف اداکارسنی دیول بھی کورونا وبا کا شکارہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکارسنی دیول بھی کورونا وبا کا شکار ہوگئے۔ سنی دیول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس متعلق کہا کہ انکا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، میں نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہے تاہم میری طبیعت ٹھیک ہے۔
 
اداکارنے کہا ان تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ جو مجھ سے گزشتہ دنوں ملے کہ وہ براہ کرم خود کو قرنطینہ کرلیں یا اپنا ٹیسٹ کروالیں۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو
بریکنگ نیوز