سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہو گئی

0 37

کراچی (اردونیوز) صرافہ مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا ہے۔ اور سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی واقع ہو ئی ہے۔
چوبیس قیراط خالص سونے کی قیمت1 لاکھ 200 ہزار روپے تولہ سے کم ہو کر 1 لاکھ 17 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گئی۔ بائیس قیراط سونا 1 لاکھ 7 ہزار 708 روپے
تولہ کہ سطح پر آ گیا جبکہ چاندی 40 روپے کمی کے بعد 1420 روپے تولہ ہوگئی۔گولڈ مارکیٹ میں مسلسل دوسرا روز سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آگیا ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو
بریکنگ نیوز