پولیس کو عوام دوست بنانے کا حکومتی خواب چکنا چور

1

عارف والا:
پولیس کو عوام دوست بنانے کا حکومتی خواب چکنا چور، جھوٹے مقدمے میں گرفتار نوجوان کے مقدمہ کی پیروی کرنے پر والد کو بھی پولیس نے حوالات میں بند کر کے مقدمہ درج کر دیا —

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.