کریمی ویجی ٹیبل سوپ بنانے کی ترکیب

9

ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے آلو‘مٹر ‘گاجر‘ٹماٹر‘پیاز‘بندگوبھی ‘ادرک‘لہسن پیسٹ‘اور پالک ڈال کر اُبال لیں۔2جب سبزیاں گل جائیں تو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کرلیں۔3بلینڈ کیا ہوا آمیزہ پین میں ڈال کر اس میں نمک اور سفید مرچ شامل کرکے ایک اُبال آنے تک پکائیں اور یخنی شامل کرلیں۔حسب پسند گاڑھا یا پتلا رکھیں۔4آخر میں کریم شامل کرکے اچھی طرح مکس ہونے تک پکائیں۔5سرونگ باؤل میں نکال کر کریم سے گارنشنگ کرکے فرائیڈ بریڈ کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home1/attamedi/newslive.pk/wp-includes/functions.php on line 4673