آیا رمضان

9

دیکھو بچو! آیا رمضانروزے رکھو، پڑھو قرآنروزہ رکھ کر جھوٹ نہ بولوروزہ اپنے وقت پہ کھولو

روزے سے تم دل نہ چُرائو
روزہ کھول کے صبر سے کھائو
سنو اذان، پڑھو نماز
بڑوں سے رکھو دھیمی آواز
بچو!بن جائو تم نیک
روزے رکھنا عبادت ایک
بن کر اچھا بتا دو سب کو
راضی کر لو اپنے رب کو
روزے قبول ہوں سب کے خدا
سنبلـؔ کرتی ہے یہ دعا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home1/attamedi/newslive.pk/wp-includes/functions.php on line 4673