اسرائیلی طیاروں کے غزہ پر فضائی حملے

0 66

غزہ۔ (اُردو نیوز) اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ کے مختلف مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ میں مختلف مقامات پر بمباری کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی جانب سے پاکستانی قیادت کے نام خصوصی پیغام

today urdu news
today urdu news

بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز بھی غزہ میں حماس کے بعض اڈوں کو نشانہ بنایا تھا۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کیا گیا ہے کہ غزہ میں حماس سے تعلق رکھنے والی ایک سرنگ، واچ ہاوس اور فضائی دفاعی نظام کے حامل مقامات پر بمباری کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ مذکورہ حملے سے کسی جانی نقٴْصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو
بریکنگ نیوز