ہمایوں سعید کی سینئر اداکاراؤں عتیقہ اوڈھو اور مرینہ خان کیساتھ فوٹو شیئر

3

اداکارہ ہمایوں سعید نے سوشل میڈیا پر ’’لاکھ چلے رے گوری ‘‘،تھرو بیک کے کیپشن کیساتھ اپنی 2سینئر اداکاراؤں عتیقہ اوڈھواور مرینہ خان کیساتھ تصویر شیئر کردی

لاہور (لیڈی رپورٹر سے )انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ گزرے وقت کو یاد کرنا بہت اچھا لگتاہے اور خاص طور پر وہ لوگ جن سے آپ نے بہت سیکھا ہو ،ان کایاد آنا خوشگوار لمحہ بن جاتاہے ۔ہمایوں سعید نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اپنے گھروں تک محدود ہوجائیں ،آج کل رمضان المبارک بھی ہے ، پرامید رہیں اور اچھا اچھا سوچیں،اس مہینے کی برکت سے سب اچھا ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.