2میٹر نصف واکس ویگن بیٹل یا مکئی کے 10بھٹوں کے برابر

9

کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے سماجی دوری کو سب سے زیادہ اہم سمجھا جارہاہے اور اس کیلئے لوگوں کو آپس میں 2میٹر کا فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی جارہی ہے

لاہور(نیٹ نیوز ) یہ 2میٹر کا فاصلہ ہوتا کتناہے ،اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک ویڈیو رپورٹ میں بتایا گیا کہ 3آسٹریلوی کوالا ،مکئی کے 10بھٹے ،50درمیانے سائز کے انڈے ،20مونارک تتلیاں ہوں یا قدموں میں پڑا ہوا مائیکل جورڈن کا قد ہویا پھر نصف واکس ویگن بیٹل ہو یہ وہ فاصلہ ہے جتنا آپ کو کورونا کی وبا کے دوران سماجی دوری اختیار کرتے ہوئے رہنا چاہئے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home1/attamedi/newslive.pk/wp-includes/functions.php on line 4673