کورونا سے متاثرہ جگہ و اشیا کی بحالی کیلئے جراثیم کش روبوٹ تیار

12

پاکستانی طلبہ نے کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کے وارڈز میں موجود بستر سمیت دیگر جراثیم زدہ اشیا کو جراثیم سے پاک کرنے اور ا نہیں نئے مریضوں کے لئے قابل استعمال بنانے کی غرض سے ’’الٹرا وائلٹ روبوٹ‘‘تیار کرلیا ہے

کراچی(نیٹ نیوز)این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور آئی بی اے کراچی کے سابق طلبہ نے اس روبوٹ کو’’یووی کورونا فائٹر روبوٹ ‘‘کا نام دیا ہے جو الٹرا وائلٹ شعاؤں کی مدد سے جراثیم کو مارنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس روبوٹ کو کنٹرول کرنے کیلئے ایک موبائل ایپلی کیشن بھی تیار کی گئی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home1/attamedi/newslive.pk/wp-includes/functions.php on line 4673