خاتون کورونا وائرس سے مرنے کے بعد اچانک زندہ ہو گئی

8

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں ایک خاتون کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر مرنے کے بعد اچانک زندہ ہو گئیں

کیوٹو(نیٹ نیوز) ایکواڈور کے مقامی ہسپتال نے 74 سالہ خاتون البا ماروری کی کورونا وائرس کی علامات سے موت کی تصدیق کر دی تھی لیکن پھر کئی دن بعد وہ زندہ ہو گئیں۔ ڈاکٹرز نے اس خاتون کو27 مارچ کو مردہ قرار دے دیا تھا جس کی احتیاط کے ساتھ آخری رسومات بھی ادا کردی گئیں تاہم ہسپتال انتظامیہ نے اہلخانہ کو فون کرکے بتایاکہ خاتون زندہ ہیں اور ان کی جگہ دوسری کسی مریض کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home1/attamedi/newslive.pk/wp-includes/functions.php on line 4673