چائے کی درآمدات میں 15فیصدکمی

0

رواں مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں کے دوران چائے کی درآمدات میں 15فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے

کراچی(بزنس رپورٹر)رواں مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں کے دوران چائے کی درآمدات میں 15فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے ۔اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا مارچ چائے کی درآمد پر376 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف کیا ،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں درآمدات پر445.816 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.